
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 60 کروڑ روپے
2,480 total views
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 60 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے خانپور 132kva گریڈ اسٹیشن کا کام آخری مراحل میں جاری ہے۔جبکہ محکمہ جنگلات کے ساتھ رائیٹ آف وے کو کلیئر کرنے بعد گریڈ کی ٹرانسمیشن لائن پر بھی فائنل کام دوبارہ تیزی سے شروع کردیا گیا ہے جسے جلد مکمل کرلیا جائے گا۔واضح رہے کہ مزکورہ میگا منصوبے کی تکمیل کا وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان جلد اپنے دست مبارک سے افتتاح کرینگے۔مزکورہ میگا منصوبہ وفاقی وزیر کی جانب سے اہلیانِ خانپور کے لیے ایک ناقابل فراموش تحفہ ہے۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...