May 20, 2022

جناب عمرایوب خان نے 1 کروڑ 47 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے نظیرآباد اور مطلوب آباد میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا شعلہ جلاکر افتتاح کردیا

 506 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے 1 کروڑ 47 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے نظیرآباد اور مطلوب آباد میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا شعلہ جلاکر افتتاح کردیا۔مقامی افراد کی جانب سے زبردست استقبال۔مقامی قائدین عوامی قائدین کی شاندار خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انھیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Previous post وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 21 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے پنڈہاشم خان میں سوئی گیس فراہمی منصوبےکا افتتاح کردیا
Next post جناب عمرایوب خان نے 25 کروڑ کی خطیر فنڈنگ سے ٹاون 4 ۔ ٹاون 5 اور ٹاون 6 فیڈرز کی تکمیل کا افتتاح کردیا۔