May 20, 2022

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 10 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے کوکا میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا

 228 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 10 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے کوکا میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اہلیان علاقہ کی جانب سے عوامی قائد کا پر جوش استقبال کیا گیا اور گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل پر عوامی قائد عمر ایوب خان کو خراجِ تحسین پیش کیا

Previous post 1 کروڑ 25 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے دھڑی پٹھانہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
Next post عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 63 لاکھ کی خطیر لاگت سے ڈنگ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا