May 20, 2022

عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 63 لاکھ کی خطیر لاگت سے ڈنگ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا

 238 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 63 لاکھ کی خطیر لاگت سے ڈنگ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔ مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے عوامی قائدجناب عمرایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Previous post سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 10 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے کوکا میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
Next post عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 69 لاکھ کی خطیر لاگت سے بھٹڑی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا