May 20, 2022

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 21 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے پنڈہاشم خان میں سوئی گیس فراہمی منصوبےکا افتتاح کردیا

 562 total views

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 21 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے پنڈہاشم خان میں سوئی گیس فراہمی منصوبےکا افتتاح کردیا۔ ساہیں اختر۔چئیرمین بابر ۔حاجی محمد اختر۔شاہ صاحب۔ملک ربنواز ودیگر نےاس موقع دعائے خیر اور گیس منصوبے کے لیے خطیر فنڈنگ کرنے پر عوامی قائدجناب عمرایوب خان کا شکریہ ادا کیا۔ وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان کا پنڈہاشم خان میں سوئی گیس فراہمی منصوبےکی افتتاحی تقریب کے موقع پر مقامی عمائیدین اور اہلیان کی جانب سے پرتباک استقبال کیا گیا۔

Previous post نے7 کروڑ 50 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے خیرباڑہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبےکا افتتاح کردیا
Next post جناب عمرایوب خان نے 1 کروڑ 47 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے نظیرآباد اور مطلوب آباد میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا شعلہ جلاکر افتتاح کردیا