May 20, 2022

پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے اہلیانِ کھلابٹ ٹاؤن شپ کا 100کنال قبرستان اراضی کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا

 305 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے اہلیانِ کھلابٹ ٹاؤن شپ کا 100کنال قبرستان اراضی کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا۔اس موقع پر منعقدہ جلسے سے عوامی قائد عمر ایوب خان، چئیرمین اللہ یارخان، سکندرحیات خان، ڈاکٹر جہانگیر ودیگر خطاب کررہے ہیں۔

Previous post لاہور تاریخی جلسہ۔ پاکستان کی عوام اپنے لیڈر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ
Next post پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے سے اظہار یکجہتی کے لیے تحصیل خانپور میں ریلی کا انعقاد