May 20, 2022

7 کروڑ 7 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں میرپور میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا شعلہ جلا کر افتتاح کردیا

 568 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے 7 کروڑ 7 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں میرپور میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا شعلہ جلا کر افتتاح کردیا۔اس موقع پر منعقدہ عظیم شان جلسہ عام سے عوامی قائدجناب عمرایوب خان۔سابق صوبائی وزیرجناب یوسف ایوب خان۔احسن رضا ودیگر خطاب کررہے ہیں۔مقامی لوگوں نے اس موقع پر خان برادران کا زبردست استقبال کیا۔اور سوئی گیس فراہمی پر عوامی قائدجناب عمرایوب خان کا شکریہ ادا کیا۔

Previous post وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان نے 5 کروڑ 64 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے نوردی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا شعلہ جلا کرافتتاح کردیا
Next post مقامی قائدین نے بجلی سمیت گیس فراہمی کے میگا منصوبے پر عوامی قائدجناب عمرایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا