June 24, 2022

حقیقی آزادی مارچ کے اصل ہیرو۔سابق وفاقی وزیر وسینئررہنماتحریک انصاف جناب عمرایوب خان نے حسن ابدال تھانے میں پتھرگڑھ موٹروے پل کے مقام پر پولیس کی جانب سے اپنے اوپر ہونے والے بیمانہ تشدد کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی

 510 total views

حقیقی آزادی مارچ کے اصل ہیرو۔سابق وفاقی وزیر وسینئررہنماتحریک انصاف جناب عمرایوب خان نے حسن ابدال تھانے میں پتھرگڑھ موٹروے پل کے مقام پر پولیس کی جانب سے اپنے اوپر ہونے والے بیمانہ تشدد کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔جس میں آئی جی پنجاب۔ڈی آئی جی اور ڈی آئی جی آپریشن۔ڈی پی او۔ڈی پی او اٹک اور ایس ایچ او حسن ابدال کو نامزد کیا گیا۔
اس موقع پر پارٹی کے ورکروں اور حلقے کے غیورعوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔جنھوں نے عوامی قائدجناب عمرایوب خان کے حق میں نعرے بازی کی۔

Previous post عمر ایوب خان کی عیادت کے لیے سمائل ایف ایم 6۔88 کے سی ای او شیخ وسیم احمد، اسٹیشن ڈائیریکٹر اسد شیرازی،
Next post وفاقی کابینہ نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی