May 20, 2022

عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا

 180 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔انھوں نے اپنے خطاب کے دوران پرتباک استقبال پر مقامی افراد کا شکریہ ادا کیا اور انھیں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی مبارکباد پیش کی۔ مقامی عمائدین نے وولٹج مسائل کے خاتمے، دیرپا بہتری اٹھائے جانے والی عملی اقدامات اور سوئی گیس فراہمی پر عوامی قائد عمر ایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Previous post عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
Next post 3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔