June 24, 2022

سپر ٹیکس کے اعلان ہونے کے فوراً بعد اسٹاک مارکیٹ کریش کر گٸی

 192 total views

اسٹیل، فرٹیلائزر، ٹیکسٹائل،انرجی، آئل اینڈ گیس، بینکنگ سمیت تمام بڑی صنعتوں پر 10فیصد سپر ٹیکس عائد،۔ عمران خان کی حکومت میں سالانہ 10فیصد سے ترقی کرنے والا بڑی صنعتوں کا شعبہ امپورٹڈ کے آتے ہی زیر عتاب۔ مزید مہنگائی اور بے روزگاری کرنے کی تیاریاں۔ یہ تمام وہ بڑے سیکٹر ہیں جو ملک میں روزگار کے بڑے ذرائع ہیں اور پاکستان کی برآمدات میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ خبر آتے ہی سٹاک ماکیٹ 2100پوائنٹ گر گئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی تجارت معطل۔

Previous post پاکستان بھر کی طرح ہریپور کی عوام نے بھی امپورٹڈ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے سبب بڑھتی ہوئی مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف کوٹ نجیب اللہ میں احتجاج کیا