December 5, 2021

تحصیل خانپور کے علاقے چھوئی و موہڑہ غزن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔

 1,379 total views

وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 6 کروڑ 58 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے تحصیل خانپور کے علاقے چھوئی و موہڑہ غزن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔
افتتاحی تقریب کے موقع پر منعقدہ پُرہجوم جلسہ عام سے عوامی قائدجناب عمرایوب خان،ایم پی اے و چئیرمین ڈیڈک کمیٹی ارشدایوب خان،چئیرمین محمدارشاد،حاجی بشیر،راجہ قیصر،حاجی نزاکت،مسعود الہی،راجہ زوالفقار و دیگر خطاب کررہے ہیں۔

Previous post وزیرجناب عمرایوب خان کی ہدایت پر انکے کوارڈینیٹرساجد خان کا پیسکو پلاننگ ٹیم کے ہمراہ زیرتعمیر خانپور 132kva گریڈ اسٹیشن کا دورہ۔پلاننگ ٹیم نے فیڈرز کے حوالے سے سروے مکمل کیا
Next post 70 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے خانپور 132kva گریڈ اسٹیشن کا کام جاری