December 6, 2021

تحصیل غازی ، ضلع ہری پور کے عوام کے لئے خوشخبری۔

 3,455 total views

تحصیل غازی ، ضلع ہری پور کے عوام کے لئے خوشخبری۔ سی ایم کے پی کے محمود خان نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کی درخواست پر غازی تحصیل اسپتال کو موجودہ ڈی کیٹیگری سے سی کیٹیگری میں اپ گریڈ کرنے کی دی۔ اس منصوبے کی تکمیل پر 57 کروڑ روپے کی لاگت ائے گی۔

Previous post وزیرِ اعظم کو ہری پور میں جاری منصوبوں پر پیش رفت اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں بالخصوص کھلا بٹ کو ماڈل ٹاؤن بنانے کے منصوبے سے آگاہ کیا گیا
Next post یونین کونسل کلنجرصوابی میرا کے مقام پر 2 سو 50 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل سمیت 4 کروڑ کی لاگت سے صوابی میرا ٹو فیڈر کا افتتاح کردیا