December 5, 2021

سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا افتتاح ۔۔۔ مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

 3,723 total views

وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 88 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے موہڑہ محمدوح میں شعلہ جلاکر سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا افتتاح کردیا۔۔۔مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Previous post وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان تلوکر میں 72 لاکھ 50 ہزار روپے کی خطیر فنڈنگ سے مکمل ہونے والی میگا بجلی سکیم کا افتتاح کررہے ہیں
Next post 1 ارب 80 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے غازی تربیلہ لارنس پور روڑ کی ازسرنو تَعمیر وتُوسیع کے میگامنصوبے پر کام جاری۔وفاقی وزیر نے مزکورہ روڑ کا اچانک دورہ کرکے تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایت جاری