December 5, 2021

ضلع ہری پور میں جاری ترقیاتی سکیموں کے لئے مالی اعانت پر تبادلہ خیال

 4,942 total views

وفاقی وزیر توانائی ، پیٹرولیم و قدرتی وسائل عمر ایوب خان نے صوبائی وزیر خزانہ کے پی کے تیمور جھگڑا سےملاقات کی۔
اس ملاقات میں ضلع ہری پور میں جاری ترقیاتی سکیموں کے لئے مالی اعانت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Previous post 1 ارب 80 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے غازی تربیلہ لارنس پور روڑ کی ازسرنو تَعمیر وتُوسیع کے میگامنصوبے پر کام جاری۔وفاقی وزیر نے مزکورہ روڑ کا اچانک دورہ کرکے تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایت جاری
Next post وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے بجلی کےجاری میگا منصوبوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ضروری ہدایات جاری کیں اور منصوبوں کی جلد تکمیل پر زور دیا۔