December 5, 2021

عوامی قائد جناب عمرایوب خان نے میگا بجلی سکیم کی منظوری دی جو مکمل ہوچکی ہے

 1,909 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان کے دورہ خالو محلہ صادق آباد غازی کے دوران واپڈا اہلکاروں ومقامی افراد کا انکے ہمراہ گروپ فوٹو۔۔۔
واضح رہے کہ مزکورہ محلے کے لیے عوامی قائد جناب عمرایوب خان نے میگا بجلی سکیم کی منظوری دی جو مکمل ہوچکی ہے۔

Previous post جناب عمر ایوب خان نے خیبر پختونخواہ میں دیہی سڑکوں اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کی تجویز پیش کی
Next post مقامی کمیونٹی کی درخواست پر جناب عمرایوب خان نے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ ، تربیلا غازی کو ٹیکنیکل کالج کے طور پر اپ گریڈ کرنے کی تجویز بھی پیش کی