December 5, 2021

محلہ نیو قاضیاں کھلابٹ میں سوئی گیس فراہمی مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

 1,945 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب نے 13 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے محلہ نیو قاضیاں کھلابٹ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا شعلہ جلا کر افتتاح کردیا۔مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

Previous post 93 لاکھ کی خطیر فنڈگ سے پنیاں میں انٹرنل روڑ اور محلہ سیری میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔
Next post وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے خبیب کالج پنیاں ہری پور کا سرپرائز وزٹ کرکے بچوں کے حوالے سےانتظامی امور کا جائزہ لیا