December 5, 2021

مقامی لوگوں نے ڈاکخانے وموبائل سگنل کی شکایت کرتے ہوئے ٹاور کا مطالبہ کیا جس پر وفاقی وزیر نے مزکورہ سہولیات کے حوالے سے اقدام اٹھانے کا یقین دلایا

 1,195 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان دور بیڑ کے دوران مقامی لوگوں سے ملاقات کرتے ہوئے انکی ڈیمانڈز دریافت کررہے ہیں۔مقامی لوگوں نے اس موقع پر ڈاکخانے وموبائل سگنل کی شکایت کرتے ہوئے ٹاور کا مطالبہ کیا جس پر وفاقی وزیر نے مزکورہ سہولیات کے حوالے سے اقدام اٹھانے کا یقین دلایا۔ریاض خان،وسیم احمد،قاضی عبدالحمید،ماسٹر رضا محمد،جہانگیر خان،محمد لیاقت ودیگر مقامی لوگ بھی اس موقع پر موجود تھے۔جنھوں نے 1ارب 90 کروڑ کی خطیر لاگت سے سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل پر عوامی قائد کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان مزکورہ منصوبے کی تکمیل کا 7نومبر کو باقاعدہ طور پر شُعلہ جلاکر افتتاح کرینگے۔

Previous post مولانا عبدالعزیز آف جدون آباد سرائے صالح نے اپنی برادری ودھڑے جنبے سمیت وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کردیا
Next post حالیہ تین سال کے دوران نہ صرف ہمارے دیرنیہ بجلی مسائل کا مکمل طور پر خاتمہ ممکن ہوا بلکہ وہ میگا منصوبے تیزی سے تکمیل کو پہنچ رہے ہیں