December 5, 2021

مقامی کمیونٹی کی درخواست پر جناب عمرایوب خان نے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ ، تربیلا غازی کو ٹیکنیکل کالج کے طور پر اپ گریڈ کرنے کی تجویز بھی پیش کی

 2,409 total views

وفاقی وزیر برائےاقتصادی امور جناب عمر ایوب خان نے تربیلا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (T5) کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے اس منصوبے میں مقامی کمیونٹی بالخصوص تربیلا متاثرین کو مزید ملازمتیں فراہم کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے ملک میں پانی اور بجلی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ مقامی کمیونٹی کی درخواست پر جناب عمرایوب خان نے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ ، تربیلا غازی کو ٹیکنیکل کالج کے طور پر اپ گریڈ کرنے کی تجویز بھی پیش کی۔

Previous post عوامی قائد جناب عمرایوب خان نے میگا بجلی سکیم کی منظوری دی جو مکمل ہوچکی ہے
Next post تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے کی تعمیر کی بدولت 3 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہو ں گے