December 8, 2021

وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کو نیا چیئرپرسن مقرر کر دیا نوٹیفکیشن جاری

 892 total views

وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کو نیا چیئرپرسن مقرر کر دیا نوٹیفکیشن جاری۔رولز آف بزنس، 1973 کے آرٹیکل 17(2) کے تحت، جو کہ آج کابینہ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری کیے گیے نوٹیفیکشن کے مطابق، کمیٹی کی تشکیل نو کی گئی ۔ کمیٹی چیئرپرسن کے علاوہ درج ذیل 11 ارکان پر مشتمل ہے۔وزیر مواصلاتوزیر توانائیوزیر صنعت و پیداواروزیر داخلہوزیر قانون و انصافوزیر برائے سمندری اموروزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچمنصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وزیروزیر برائے نجکاریوزیر ریلوےوزیر آبی وسائل انکے علاوہ 22 دیگر محکمے بشمول کامرس اور اکنامک افیئر ڈویژنز خصوصی دعوتوں پر ای سی سی اجلاسوں میں شرکت کر سکتے ہیں۔

Previous post کلین اینڈ گرین انیشیٹوز کے تحت 10 بلین ٹری پروگرام کا آغاز
Next post ریڈیو سمائل ایف ایم 88.6 کے پروگرام سوہنا دیس ہزارہ کے مہمان بنے ایس پی انوسٹیگیشن ہری پور مجیب الرحمٰن