December 5, 2021

وزیرجناب عمرایوب خان کی ہدایت پر انکے کوارڈینیٹرساجد خان کا پیسکو پلاننگ ٹیم کے ہمراہ زیرتعمیر خانپور 132kva گریڈ اسٹیشن کا دورہ۔پلاننگ ٹیم نے فیڈرز کے حوالے سے سروے مکمل کیا

 1,296 total views

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی ہدایت پر انکے کوارڈینیٹرساجد خان کا پیسکو پلاننگ ٹیم کے ہمراہ زیرتعمیر خانپور 132kva گریڈ اسٹیشن کا دورہ۔پلاننگ ٹیم نے فیڈرز کے حوالے سے سروے مکمل کیا۔وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی خصوصی ہدایت پر انکے کوارڈینیٹر ساجدخان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسکو و دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ خانپور کے مقام پر زیرتعمیر 132kva گریڈاسٹیشن کا دورہ کیا۔پیسکو پلاننگ ٹیم نے اس موقع پر مختلف مقامات کا دورہ کرکے فیڈرز کے حوالے سے سروے مکمل کیا۔ واضح رہے وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان نے 70 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے عوامی مشکلات کے ازالے اور دیرپا بہتری کے لیے خانپور کے مقام پر 132kva گریڈ اسٹیشن کی منظوری دی جس کی تکمیل کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے۔

Previous post وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 9 کروڑ 86 لاکھ 60ہزار روپے کی خطیر فنڈنگ سے نڑتوپہ و پھرہاڑی میں پائپ جوڑ لگا کرسوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔صوبائی وزیرِبلدیات جناب اکبرایوب خان بھی ہمراہ۔۔۔مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔۔
Next post تحصیل خانپور کے علاقے چھوئی و موہڑہ غزن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔