December 5, 2021

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان نے 60 کروڑ روپے کی خطیر لاگت زیر تعمیر خانپور 132kva گریڈ اسٹیشن کا دورہ

 3,005 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان نے 60 کروڑ روپے کی خطیر لاگت زیر تعمیر خانپور 132kva گریڈ اسٹیشن کا دورہ کرکے جاری منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے جاری کام میں مزید تیزی لانے کی ہدایات کیں۔ تاکہ آمدہ اگست یا ستمبر تک گریڈ کا باقاعدہ افتتاح کرکے آپریشنل کیا جائے اور خانپور کے عوام میگا منصوبے سے مستفید ہوسکیں۔اس موقع پر ایس ای پیسکو ہزارہ سرکل غلام سرور،ایکسین ہری پور عنایت اللہ سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔جنھوں نے وفاقی وزیر کو گریڈ اسٹیشن کے جاری کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔

Previous post وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 250 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے ہری پور سبزی منڈی موڑ سے بیڑ اور صوابی میرا کلنجر تک مین سوئی گیس لائن کی تکمیل
Next post سورج گلی،پنڈ گجراں،چھچھ اور رانی واہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔