December 8, 2021

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے خبیب کالج پنیاں ہری پور کا سرپرائز وزٹ کرکے بچوں کے حوالے سےانتظامی امور کا جائزہ لیا

 1,805 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے خبیب کالج پنیاں ہری پور کا سرپرائز وزٹ کرکے بچوں کے حوالے سےانتظامی امور کا جائزہ لیا۔اور کالج میں موجود بچوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر بچوں نے وفاقی وزیر کو کارڈز پیش کیے۔ جبکہ ایڈمین افیسر ساجد علی اور پرنسپل خبیب کالج میڈم سعدیہ نے وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان کو انتظامی امور کے حوالے سے بریفنگ دی اور انکی کالج کے لیے گراں قدر خدمات کو سراہاتے ہوئے مزید ممکنہ تعاون کی یقین دہانی پر انکا شکریہ ادا کیا۔۔۔

Previous post محلہ نیو قاضیاں کھلابٹ میں سوئی گیس فراہمی مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
Next post اہلیانِ کھلابٹ ٹاؤن کے قبرستان کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل کے لیے وزیراعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات کی