December 5, 2021

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان آپکی ہمت و خدا داد صلاحیتوں پر پوری قوم بلخصوص ہزارہ ڈویژن کے عوام کو فخر ہے۔

 857 total views

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان آپکی ہمت و خدا داد صلاحیتوں پر پوری قوم بلخصوص ہزارہ ڈویژن کے عوام کو فخر ہے۔عوامی قائدجناب عمرایوب خان نے اپنا گزشتہ دن اپنے حلقے میں انتہائی مصروف ترین گزارا ۔۔جہاں آپ ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریبات کے علاوہ حلقے کے لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہوئے۔جبکہ رات گئے اچانک بجلی کے ترسیلی نظام میں خرابی کے باعث ملک میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہوگیا۔ وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان بغیر کسی بھی پروٹوکول کے ہنگامی صورتحال کی نگرانی کے لیے ‏نیشنل پاور کنٹرول سنٹر پہچ گئے اور بجلی بحالی تک خود نگرانی کرتے رہے اورعوام سے تحمل کی اپیل کی۔ تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق ملک میں بجلی کے ترسیلی نظام کو بحال کردیا گیا۔

Previous post گھیڑیاں میں 1 کروڑ 60 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا افتتاح۔۔۔۔
Next post وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 2 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سےگھیڑیاں تا پنڈخان خیل روڑ کی تعمیر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر منعقدہ جلسے کے دوران کیا