December 5, 2021

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے مکمل تعاون اور قانونی معاونت کی یقین دہانی پر حطار نجی سیمنٹ فیکٹری کے برطرف ملازمین نے بھوک ہڑتالی کیمپ ختم کردیا

 1,829 total views

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے مکمل تعاون اور قانونی معاونت کی یقین دہانی پر حطار نجی سیمنٹ فیکٹری کے برطرف ملازمین نے بھوک ہڑتالی کیمپ ختم کردیا۔وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی ہدایت پر سابق ناظم سریا جاوید خان،قمرحیات،پیرسیدواجدشاہ و دیگر عمائدین نےحطارنجی سیمنٹ فیکٹری کے برطرف ملازمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرکے انھیں وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے مکمل تعاون اور قانونی معاونت کی یقین دہانی کرائی۔جس پر فیصل اعوان سمیت دیگر ورکرز نے ہڑتالی کیمپ ختم کردیااور مکمل تعاون کی یقین دہانی پر وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کا شکریہ ادا کیا۔

Previous post وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی زیرصدارت پیٹرولیم ہاؤس اسلام آباد میں ضلعی گیس منصوبہ جات پر اعلٰی سطح میٹنگ کا انعقاد۔
Next post وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے حالیہ پریس کانفرنس کے دوران اے ٹی اے اور سیاسی قائدین سے باہمی مشاورت کرکے پرمٹ شیڈول طے کیے۔ضلع ہری پور کے کسی بھی علاقے میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی