December 5, 2021

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو کورونا ویکسین لگوا لی

 2,584 total views

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو کورونا

بریکنگ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اس بات کی تصدیق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کی ہے۔ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

ویکسین لگوا لی اور قوم سے اپیل کی کہ کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر

ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔ پاکستان کے تمام صوبوں میں ویکسین کے مزید مراکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں لاہور میں قائم ایکسپو سینٹر کی طرح بڑے پیمانے پر لوگوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔

News source: bbc

Previous post After your worktime, what you do which tells your future and your life will be changing forever!
Next post وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 2 کروڑ 76 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے محلہ پھاٹک،چھچھ، ڈھانگر، توحید آباد اور محلہ ڈھایا کھولیاں بالا میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا آغاز ۔