
وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 2 کروڑ 76 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے محلہ پھاٹک،چھچھ، ڈھانگر، توحید آباد اور محلہ ڈھایا کھولیاں بالا میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا آغاز ۔
6,864 total views
وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 2 کروڑ 76 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے محلہ پھاٹک،چھچھ، ڈھانگر، توحید آباد اور محلہ ڈھایا کھولیاں بالا میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا آغاز ۔وفاقی وزیر کے کوارڈینیٹر ساجدخان کا اس موقع پر والہانہ استقبال۔۔حاجی نوازخان،ارشدخان و دیگر مقررین نے اس موقع پر عوامی قائدجناب عمرایوب خان کی شاندار عملی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی اورکہاکہ اس سے قبل بھی کھولیاں بالا میں بجلی وگیس کے تمام منصوبے وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی بدولت پایہ تکمیل کو پہنچے اورآج ایک بارپھرانہی کی بدولت ہماری دس سالہ محرمیوں کا خاتمہ ممکن ہوارہا ہے۔مقررین نے سابقہ ادوار کے ایم این ایز کو سخت تنقیدکا نشانہ بنایااور بجلی و گیس کے عملی منصوبوں پر وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کا شکریہ اداکیا اورانکی گراں قدر عوامی خدمات کو سراہا۔وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کے کوارڈینیٹرساجدخان نے اس موقع پر مزکورہ علاقہ جات کے عوام کو گیس فراہمی منصوبے کی مبارکباد پیش کی اور مختلف محلہ جات کے لیے متعدد پولز اور مزید تین ٹرانسفارمرز فوری مہیا کرنے کا اعلان کیا۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...