
1 ارب 80 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے غازی تربیلہ لارنس پور روڑ کی ازسرنو تَعمیر وتُوسیع کے میگامنصوبے پر کام جاری۔وفاقی وزیر نے مزکورہ روڑ کا اچانک دورہ کرکے تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایت جاری
8,434 total views
وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے 1 ارب 80 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے غازی تربیلہ لارنس پور روڑ کی ازسرنو تَعمیر وتُوسیع کے میگامنصوبے پر کام جاری۔وفاقی وزیر نے مزکورہ روڑ کا اچانک دورہ کرکے تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایت جاری کیں۔
وفاقی وزیربرائے توانائی، پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 1 ارب 80 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے غازی تربیلہ لارنس پور روڑ کی ازسرنو تَعمیر وتُوسیع کے میگا منصوبے پر کام جاری ہے۔ جسے اٹھارہ ماہ کے دوران مکمل کیا جائے گا۔وفاقی وزیر جناب عمرایوب خان نے مزکورہ روڑ کا سرپرائز وزٹ کرکے مختلف مقامات پر جاری کام اور پلوں کی تعمیر کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔موقع پر موجود متعلقہ افسران نے انھیں تعمیراتی کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔
وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نے متعلقہ افسران کو معیاری کام کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کیں۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...