
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے خصوصی دعوت پر بطور مہمانِ خصوصی سرائے نعمت خان نومنتخب یونین آف جرنلسٹ کی حلف برداری تقریب میں شرکت
1,259 total views
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے خصوصی دعوت پر بطور مہمانِ خصوصی سرائے نعمت خان نومنتخب یونین آف جرنلسٹ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی اور منتخب کابینہ کا حلف لیا وفاقی وزیر نے منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔یونین کےصدر ڈاکٹرمحمدساجد،جنرل سیکرٹری عاصم خان ترک،نائب صدر مبارک حسین شاہ ودیگر ممبران نے وفاقی وزیر عمر ایوب خان کو خوش آمدید کہا اور انتہائی مصروفیات کے باوجود وقت نکالنے پر انکا شکریہ ادا کیا۔شوکت تاج،ملک یونس،شکیل خان ودیگر مقامی قائدین نے اس موقع پر عوًمی قائد عمر ایوب خان کی ملکی وضلعی اعلٰی خدمات کی تعریف کی اور زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
More Stories
ہریپور کی عوام نے بھرپور تعداد میں شرکت کی
سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان، پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صدر پرویز خان...
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی باقاعدہ طور پر ٹی ایم اے ہریپور کے حوالے کردی گئی
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی خصوصی کاوش سے واپڈا کی 100کنال اراضی...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے گاوں الولی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر...
3 کروڑ 20 لاکھ روپےکی خطیر لاگت سے سملاں نگر روڑ کی تعمیر کاافتتاح کردیا۔
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان اور ایم پی اے اکبر ایوب خان نے...
عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں دوبندی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے کی فنڈنگ...
عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ...