May 20, 2022

اکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 10 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے جامعہ ریحانہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔

 166 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 10 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے جامعہ ریحانہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔اور مقامی لوگوں کو منصوبےکی مبارکباد پیش کی۔مقامی افراد نے اس موقع پر عوامی قائد عمر ایوب خان شاندار عوامی خدمات کی تعریف کی اور زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Previous post سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 3 کروڑ 52 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے کامل پور میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
Next post چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر آج ستائیسویں رمضان کو شب دعا کا انعقاد کیا جا رہا ہے