May 20, 2022

سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے تحصیل خانپور میں نکالی گئی احتجاجی ریلی سے خطاب

 318 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان، سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان، ایم پی اکبر ایوب خان صوبائی وزیر ارشد ایوب خان، راجہ شہاب سکندر ودیگر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے تحصیل خانپور میں نکالی گئی احتجاجی ریلی سے خطاب کررہے ہیں۔

Previous post پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے سے اظہار یکجہتی کے لیے تحصیل خانپور میں ریلی کا انعقاد
Next post عمر ایوب خان کا تیر میں گیس فراہمی منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پروالہانہ استقبال