May 20, 2022

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 3 کروڑ 52 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے کامل پور میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا

 196 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 3 کروڑ 52 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے کامل پور میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر اہلیان علاقہ کی جانب سے والہانہ استقبال کیا گیا۔

Previous post سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما کی جانب سے ایک کروڑ چالیس لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے چہنجالہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
Next post اکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 10 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے جامعہ ریحانہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔