May 20, 2022

عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 69 لاکھ کی خطیر لاگت سے بھٹڑی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا

 263 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 69 لاکھ کی خطیر لاگت سے بھٹڑی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔ سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان بھی ہمراہ تھے۔ عوامی قائد عمر ایوب خان نے اس موقع مقامی افراد کو مبارکباد پیش کی اور 30 لاکھ روپے فوری طور پر مہیا کرنے کا اعلان کیا جس سے مقامی افراد کی باہمی مشاورت سے گاوں کا کوئی بھی ترقیاتی کام کیا جائیں گے۔ اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد اس موقع پر موجود تھی جنھوں سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان کی شاندار خدمات کا اعتراف کیا اور انھیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Previous post عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 63 لاکھ کی خطیر لاگت سے ڈنگ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
Next post 3 کروڑ 70 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے دوڑنیاں میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح