May 20, 2022

وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان کی جانب سے 1 ارب 80 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے غازی تربیلہ لارنس پور روڑ کی ازسرنو تَعمیر وتُوسیع

 533 total views

وفاقی وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان کی جانب سے 1 ارب 80 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے غازی تربیلہ لارنس پور روڑ کی ازسرنو تَعمیر وتُوسیع کے میگامنصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے۔وفاقی وزیر نے مزکورہ روڑ کا اچانک دورہ کرکے تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور جاری کام پر اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر موجود مقامی عمائدین نے مزکورہ میگا منصوبے کے لیے خطیر فنڈنگ کرنے پر عوامی قائدجناب عمرایوب خان کا شکریہ ادا کیا۔

Previous post وزیربرائے اقتصادی امورجناب عمرایوب خان نے 30 کروڑ کی خطیر فنڈنگ سے حطار 132kva گریڈ اسٹیشن کی تکمیل کا افتتاح کردیا
Next post نوردی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کا شعلہ جلا کرافتتاح کردیا