May 20, 2022

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والی میٹنگ میں ویڈیولنک کے زریعے موجود

 264 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان تحریک انصاف کے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والی میٹنگ میں ویڈیولنک کے زریعے موجود ہیں۔ میٹنگ میں ملکی تازہ ترین سیاسی صورتحال سمیت دیگر دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اور اہم فیصلے کیے گئے۔

Previous post 64 لاکھ کی خطیر لاگت سے محلہ جدون آباد سرائے صالح میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
Next post پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 60 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے سرائے گریڈ اسٹیشن پر کام جاری