May 20, 2022

1 کروڑ 80 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے سیری موہڑہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔

 245 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 1 کروڑ 80 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے سیری موہڑہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔عوامی قائد عمر ایوب خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقامی لوگوں کو مبارکباد پیش کی اور مزید 30 لاکھ روپے کی فنڈنگ فوری مہیا کرنے کا اعلان کیا۔چئیرمین عمران خان و دیگر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان کی شاندار عوامی خدمات کا اعتراف کیا اور انھیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Previous post چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر آج ستائیسویں رمضان کو شب دعا کا انعقاد کیا جا رہا ہے
Next post 1 کروڑ 25 لاکھ کی خطیر فنڈنگ سے دھڑی پٹھانہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح