May 20, 2022

3 کروڑ 70 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے دوڑنیاں میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح

 244 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 3 کروڑ 70 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے دوڑنیاں میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا ۔اور افتتاحی تقریب کے موقع پر مقامی لوگوں کو مزید50 لاکھ روپے کی فنڈنگ مہیاکردی جس سے مقامی مشاورت سے ترقیاتی کام کیے جائیں گے۔ عمائدینِ علاقہ نے گیس فراہمی اور پچاس لاکھ مزید فنڈنگ دینے پر عوامی قائد عمر ایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Previous post عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 69 لاکھ کی خطیر لاگت سے بھٹڑی میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا
Next post عمر ایوب خان نے نادرآباد ڈنگی میں 1 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سےسوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا