May 20, 2022

64 لاکھ کی خطیر لاگت سے محلہ جدون آباد سرائے صالح میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح

 397 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 64 لاکھ کی خطیر لاگت سے محلہ جدون آباد سرائے صالح میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔عوامی قائد عمر ایوب خان۔سلیم خان و دیگر اس موقع پر خطاب کررہے ہیں۔

Previous post محلہ جدون آباد سرائے صالح میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی افتتاحی تقریب
Next post چئیرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والی میٹنگ میں ویڈیولنک کے زریعے موجود