May 20, 2022

عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت سے جامعہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا

 173 total views

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت سے جامعہ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مقامی لوگوں کو منصوبے کی مبارکباد پیش کی اور مقامی افراد کو مزکورہ دیہات کی مین سڑک کی تعمیر کے لیے 1 کروڑ کی خطیر فنڈنگ مختص کرنے کی خوشخبری سنائی۔ جس پر مسرت خان و دیگر مقامی عمائدین نےعوامی قائد عمر ایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Previous post پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان ایبٹ آباد جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔#MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Next post عمر ایوب خان نے 4 کروڑ 35 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے گاوں مکھن میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا