August 10, 2022

پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان شاندار عوامی خدمات کے حوالے سے عامر خان کی جانب سے کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

Read Time:24 Second

 756 total views

سابق وفاقی وزیر وایڈیشنل مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جناب عمرایوب خان کا کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر4 میں شاندار استقبال کیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر و ایڈیشنل مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان شاندار عوامی خدمات کے حوالے سے عامر خان کی جانب سے کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ عوامی قائد عمر ایوب خان عامر خان و دیگر اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Previous post سابق وفاقی وزیر و ایڈیشنل مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے نیوجاگل میں بجلی وسوئی گیس فراہمی منصوبہ جات کی تکمیل کا افتتاح کردیا
Pakistan is 3rd Largest Seller Country on Amazon Next post Pakistan is 3rd Largest Seller Country on Amazon