August 10, 2022

پاکستان میں 85 ملین ڈالر کا کاروبار کرنے والی ایئر لفٹ سروس نے آج 2022 میں حکومتی وزرا کی طرف سے رشوت کیلئے حراساں کرنے اور کاروبار بند ہونے کی صورت میں اپنی سروسز پاکستان میں بند کرنے کا علان کر دیا

Read Time:24 Second

 732 total views

بریکنگ نیوز
2021 میں پاکستان میں 85 ملین ڈالر کا کاروبار کرنے والی ایئر لفٹ سروس نے آج 2022 میں حکومتی وزرا کی طرف سے رشوت کیلئے حراساں کرنے اور کاروبار بند ہونے کی صورت میں اپنی سروسز پاکستان میں بند کرنے کا علان کر دیا
یاد رہے 2021 میں 85 ملین ڈالر یعنی 18 ارب روپے کا کاروبار کرنے پر اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان نے مبارکباد دی تھی

تجربہ کار حکومت کے کارناموں سے اقتباس

عامیریات

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Previous post ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، گرتی ہوئی معیشت اور غلامی نامنظور کے حوالے سے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کی کال پر اسلام آباد پریڈ گراونڈ میں ایک بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا
Next post Buddhist monk from Thailand visited the world heritage site of Jaulian at Haripur