December 8, 2021

ریڈیو پروگرام: عوامی پولیس سمائل ایف ایم 88.6 ہری پور پر نشر کیا گیا

 651 total views

ریڈیو پروگرام: عوامی پولیس سمائل ایف ایم 88.6 ہری پور پر نشر کیا گیا براہ راست وائٹل ایف ایم 91.4 مانسہرہ سٹوڈیو سے۔ یہ پروگرام عوامی مسائل کو حل کرنے، پولیس اور عوام کا رابط قائم کرنے و اعتماد کو پختہ بنانے میں اہم و بھرپور کردار ادا کرتاہے۔۔
عوام نے پروگرام اور سمائل ایف ایم اور وائٹل ایف ایم کی کاوش کو خوب سراہا بلخصوص ڈی آئی جی ہزارہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا کہ وہ عوام دوست رابطے کو قائم رکھیں گے تا کہ عوام اسی طرح با آسانی اپنے مسائل کو بذریعہ کال ریڈو پروگرام کے زریعے ڈی آئی جی صاحب تک پہنچا سکیں۔۔

میزبان: شہریار شاہ، ناصر تنولی
مہمان:
ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز
ڈی پی او مانسہرہ سجاد خان

Previous post ڈی آئی جی ہزارہ نے کہا کہ سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے اپنی بھرپور صلاحیتوں کو استعمال میں لائیں
Next post پاک روس بین الحکومتی اجلاس 24تا26 نومبر دارالحکومت یکاترنبرگ میں منعقد ہورہا ہے۔