December 8, 2021

مولانا عبدالعزیز آف جدون آباد سرائے صالح نے اپنی برادری ودھڑے جنبے سمیت وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کردیا

 991 total views

مولانا عبدالعزیز آف جدون آباد سرائے صالح نے اپنی برادری ودھڑے جنبے سمیت وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان کے قافلے میں شمولیت کا اعلان کردیا۔شمولتی تقریب کے موقع پر مولانا عبدالعزیز نے اظہار خیال کرتے ہوئے عوامی قائدجناب عمرایوب خان کی شاندار عوامی خدمات کی تعریف کی اور اپنی برادری ودھڑے سمیت انکے قافلے شمولیت کا اعلان کیا اور دعائے خیر کی۔نئیرلودھی،محمد بشیر،حاجی شوکت،اکرام،عبدالمناف اور مشتاق احمد بھی اس موقع پر موجود تھے۔جنھوں نے بجلی وگیس اور سڑکوں کی تعمیر کے میگامنصوبوں پر عوامی قائدجناب عمرایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Previous post این آر ٹی سی اب سے ٹی آی پی کو سنبھالے گی جس کی بدولت ہری پور میں نئی نوکریاں پیدا ہوں گی اس مقصد کے لیے چھ ارب روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے جس سے ضلع ہری پور کی معیشت مزید مضبوط ہو گی۔
Next post مقامی لوگوں نے ڈاکخانے وموبائل سگنل کی شکایت کرتے ہوئے ٹاور کا مطالبہ کیا جس پر وفاقی وزیر نے مزکورہ سہولیات کے حوالے سے اقدام اٹھانے کا یقین دلایا