December 5, 2021

وزیرِ اعظم کو ہری پور میں جاری منصوبوں پر پیش رفت اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں بالخصوص کھلا بٹ کو ماڈل ٹاؤن بنانے کے منصوبے سے آگاہ کیا گیا

 4,534 total views

وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اقتصادی امور ڈویژن عمر ایوب خان، اکبر ایوب خان، ارشد ایوب خان اور یوسف ایوب خان کی ملاقات

ملاقات میں سینیٹر فیصل جاوید بھی شامل

ملاقات میں وزیرِ اعظم کو ہری پور میں جاری منصوبوں پر پیش رفت اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں بالخصوص کھلا بٹ کو ماڈل ٹاؤن بنانے کے منصوبے سے آگاہ کیا گیا.

وزیرِ اعظم کو ہری پور میں ہیلتھ کارڈ کی عوامی پذیرائی سے بھی آگاہ کیا گیا.

ملاقات میں وزیرِ اعظم نے پی ٹی سی ایل اور ٹیلی کمیونیکیشن انڈیسٹریز پاکستان کے ملازمین کے مسائل کو جلد حل کرنے کی ہدایات جاری کیں. مزید وزیرِ اعظم نے ہری پور میں سیاحت کے فروغ، کم لاگت رہائش کی فراہمی اور ڈیجیٹل سٹی کے قیام کیلئے منصوبوں کی تجاویز کو سراہا اور جاری منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں.

Previous post کوہالہ روڈ،ہری پور بائی پاس،گرلز پائلٹ سیکنڈری سکول کی نوتعمیر بلڈنگ اور ہریپور فاروقیہ روڈ سمیت ریسکیو 1122 آفس کا افتتاح کررہے ہیں
Next post تحصیل غازی ، ضلع ہری پور کے عوام کے لئے خوشخبری۔