December 5, 2021

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے اہلیانِ درہ موہٹ کے لیے 5 کروڑ 24 لاکھ روپے کا میگا منصوبہ

 902 total views

وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے اہلیانِ درہ موہٹ کے لیے 5 کروڑ 24 لاکھ روپے کا میگا منصوبہ۔مقامی افراد کی جانب سے وفاقی وزیر کو زبردست خراج تحسین۔وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کی جانب سے جاری کردہ 5 کروڑ 24 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے درہ موہٹ روڑ یونین کنڈی کی پختگی کے لیے ٹینڈر جاری کردیا گیا۔جوکہ بارہ جنوری کو اوپن ہوگا۔اہلیان درہ موہٹ نے دیرینہ مطالبے کی عملی تکمیل کے لیے اقدام اٹھانے اور خطیر فنڈنگ کرنے پر عوامی قائدجناب عمرایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور انکی عوامی شاندار خدمات کو سراہا۔

Previous post وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کی جانب سے 10 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سےکانگڑہ گریڈاسٹیشن کے لیے 40mva کانیو ٹرانسفارمر مہیا۔جسکی تنصیب کا عمل کل 5 جنوری سے شروع ہوگا۔
Next post تحریک انصاف حکومت کی بدولت ہر شخص کی جیب میں ساڑھے دس لاکھ روپے مالیت کا صحت انصاف کارڑ ہوگا