December 5, 2021

93 لاکھ کی خطیر فنڈگ سے پنیاں میں انٹرنل روڑ اور محلہ سیری میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔

 1,594 total views

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے 93 لاکھ کی خطیر فنڈگ سے پنیاں میں انٹرنل روڑ اور محلہ سیری میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔
افتتاحی تقریب کے موقع عوامی قائد جناب عمرایوب خان،ایم پی اے فیصل زمان کے سیکرٹری شاہداقبال، سابق پنیاں محمد علی و دیگر خطاب کررہے ہیں۔۔۔

Previous post یونین کونسل کلنجرصوابی میرا کے مقام پر 2 سو 50 کروڑ روپے کی خطیر فنڈنگ سے سوئی گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل سمیت 4 کروڑ کی لاگت سے صوابی میرا ٹو فیڈر کا افتتاح کردیا
Next post محلہ نیو قاضیاں کھلابٹ میں سوئی گیس فراہمی مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی