November 23, 2024

محلہ جدون آباد سرائے صالح میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی افتتاحی تقریب

Loading

سابق وفاقی وزیر وسینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان کا محلہ جدون آباد سرائے صالح میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پرجوش استقبال۔

سابق وفاقی وزیر و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب خان نے 64 لاکھ کی خطیر لاگت سے محلہ جدون آباد سرائے صالح میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔ مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

Previous post عمر ایوب خان نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے جٹی پنڈ میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح
Next post 64 لاکھ کی خطیر لاگت سے محلہ جدون آباد سرائے صالح میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح