December 26, 2024

وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 9 کروڑ 86 لاکھ 60ہزار روپے کی خطیر فنڈنگ سے نڑتوپہ و پھرہاڑی میں پائپ جوڑ لگا کرسوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کردیا۔صوبائی وزیرِبلدیات جناب اکبرایوب خان بھی ہمراہ۔۔۔مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔۔۔

وفاقی وزیربرائے توانائی،پیٹرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے 9 کروڑ 86 لاکھ 60ہزار روپے کی خطیر فنڈنگ سے نڑتوپہ و پھرہاڑی میں پائپ جوڑ...