December 21, 2024

حکومتِ پاکستان کی شفاف پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں نئی شروع کی جانے والی قابل تجدید توانائی پالیسی سرمایہ کاروں کے لئے مواقع لائے گی۔

وفاقی وزیر برائے توانائی پیٹرولیم و قدرتی وسائل جناب عمرایوب خان نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی شفاف پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں...