وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے 6 کروڑ 12 لاکھ روپے کی خطیر لاگت سے سوئی گیس اور 1 کروڑ 75 لاکھ روپے کی خطیر فنڈنگ سے پدنی یونین کونسل بریلہ میں میگا بجلی منصوبے کی تکمیل کا افتتاح کردیا۔۔۔۔۔مقامی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
وفاقی وزیربرائے اقتصادی امور جناب عمرایوب خان نے 6 کروڑ 12 لاکھ کی خطیر لاگت سے سوئی گیس اور 1 کروڑ 75 لاکھ روپے کی...