اسلام آباد میں مختلف علاقوں میں سیلاب فوج کو طلب کر لیا گیا

 2,338 total views

سلامآباد ‏شہر کے مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ سے 3 گھنٹوں کے دوران 334 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، ذرائعاتنی بارش پورے مون سون کے موسم میں ریکارڈ کی جاتی ہے ،2001 میں راولپنڈی میں آنے والے سیلاب میں 8 گھنٹوں کے دوران 334 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی، ذرائع